Blogger Tricks

Finding Shab e Qadr in Ramadan

Written By Unknown on Friday, September 9, 2011 | 6:07 PM

شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شب قدر کی خبر دینے کے لیے تشریف لا رہے تھے کہ دو مسلمان آپس میں جھگڑا کرنے لگے۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں آیا تھا کہ تمہیں شب قدر بتادوں لیکن فلاں فلاں نے آپس میں جھگڑا کر لیا۔ پس اس کا علم اٹھا لیا گیا اور امید یہی ہے کہ تمہارے حق میں یہی بہتر ہوگا۔ اب تم اس کی تلاش ( آخری عشرہ کی ) نو یا سات یا پانچ ( کی راتوں ) میں کیا کرو۔

كتاب لیلۃ القدر - صحيح البخاري
حديث -

0 comments:

Post a Comment

 
berita unik